• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاء الرحمان سعودی عرب میں انتقال کر گئے

پشاور(جنگ نیوز) تحصیل کاٹلنگ بدر ونڈو کے رہنے والے ضیاء الرحمان سعودی عرب میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ابائی گاؤں میں ادا کی گئی اور ابائی قبرستان میں سپردحاق کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں مختلف و سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم تاج خان کے بیٹے فدا اور رحمان کے بھائی اور حیات خان کے بھتیجے تھے۔
پشاور سے مزید