• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈائریکٹرجنرل PDAسلیم وٹو کے والد انتقال کرگئے

پشاور(جنگ نیوز)سابق ڈائریکٹرجنرل پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی محمدسلیم حسن وٹوMEO لاہور کے والد بزرگوار میاں معین احمد وٹو بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دوپہر3بجے کوٹ میاں غلام دستگیر حویلی لکھا تحصیل دیپال پورضلع اوکاڑہ ہوگی۔
پشاور سے مزید