• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ طور پرغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے مبینہ طور پرغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم آفتاب کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدکر لی،ملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا، ملزم سے 10٫000 امریکی ڈالر اور 16,000 یو اے ای درہم موبائل فون اور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد کرلیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید