• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام دس لاکھ روپے انعامی مالیت کی قومی پیڈل چیمپئن شپ روواں سال 11 اپریل سے کراچی میں کھیلی جائے گی۔ فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرۃ العین کے مطابق تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ میں مردوں، خواتین اور مکسڈ کے مقابلےہونگے ۔
اسپورٹس سے مزید