• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر اکمل عزیز ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اکمل عزیز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل ہوں گے۔ اکمل عزیز گورننس کمیٹی میں بھی شامل ہیں ۔ ان کے پاس سروسز اینڈ انسٹیٹیوشنل کوآرڈینیشن کا شعبہ ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان قائم مقام اعزازی خزانچی ہوں گے۔یہ ذمہ داری پرویز بھنڈارا کے مستعفی ہونے کے بعد دی گئی ہے۔ فرخ عتیق خان گورننس کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے قومی ٹیم کے دستے کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید