• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اکرم سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں رہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں رہے، ان کے مطابق کوئی معاہدہ نہیں ہوا صرف زبانی بات چیت ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق جس گروپ نے پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم خریدی ہے اس کے مالی معاملات درست نہیں ہیں۔ انہیں سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید