کراچی(اسٹاف رپورٹر) پالے کیلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سخت گرم موسم کے باوجودتین گھنٹے بھر پور پریکٹس کی۔ ادھر انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی ٹیم کےآپشنل ٹریننگ سیشن میں لیوک ووڈ، جوش ٹنگ، ریحان احمد، جوز بٹلر ، بین ڈکٹ اور کوچنگ اسٹاف شریک ہوئے۔