• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزمل مرتضیٰ نے عقیل خان کو شکست دیکر نیا ناظم آباد رمضان نیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ نیاناظم آباد جیم خانہ میں فائنل میں مزمل نے عقیل خان کو کو تین سیٹوں کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-6، 6-3، 2-6 سے شکست دی۔ مہمانِ خصوصی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے انعامات تقسیم کئے ۔

اسپورٹس سے مزید