• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ میڈیا رائٹس کے ٹینڈر کا عمل جاری ہے، سلمان نصیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام تجارتی حقوق کو بے مثال بلندیوں تک لے جانے کا ارادہ ہے ،پی ایس ایل میڈیا رائٹس کے ٹینڈر کا عمل اس وقت جاری ہے، میڈیا رائٹس کے ٹینڈر اگلے ہفتے کھلنے کا بے تابی سے انتظار کر رہےہیں ، اس وقت گردش کرنے والی تمام رپورٹس قیاس آرائیاں ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید