• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشراق نذیر الپائن کلب کے ایمبیسڈر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الپائن کلب آف پاکستان ایتھلیٹ اشراق نذیر کو یونان میں الپائن کلب کا ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں الپائن کلب آف پاکستان کے ہیڈ آفس میں ہونے والی تقریب میں صدر الپائن کلب میجر جنرل عرفان ارشد نے یونان میں مقیم پاکستانی ایتھلیٹ کے لئے اس اعزاز کا اعلان کیا ۔
اسپورٹس سے مزید