کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق کرکٹر عماد وسیم نے اپنی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اہلیہ کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں ۔ میڈیکل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ زبردستی حمل ضائع کرانے کا دعویٰ درست نہیں ۔