• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن و امان و چیمپئینز ٹرافی میچوں کی سیکورٹی راولپنڈی پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی (وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر)امن وامان صورت حال اور چیمپئینزٹرافی میچوں کی سیکورٹی کے پیش نظر راولپنڈی پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ، رخصت پر گئے پولیس ملازمین کو اپنی پوسٹنگ کی جگہوں پرفوری طور پر حاضری یقینی بنانے کاحکم دے دیاگیا، سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامہ میں کہاگیاہے کہ ایمرجنسی چھٹی کے علاوہ ہر قسم کی چھٹیوں جن میں عام رخصت اور رخصت استحقاقیہ بھی شامل ہیں کو منسوخ کر دیا گیاہے۔
اسلام آباد سے مزید