• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(جنگ نیوز) مہمند کے بیشتر علاقوں کے پہاڑوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس میں تحصیل حلیم زئی آٹو خیل وچہ جورہ پچاس کنال چراگاہوں پر آگ لگنے سے راکھ بن گئے دیگر دور افتادہ تحصیل بائیزئی بارڈر ایریا کے پہاڑوں گلماء موسی خیل، شندرہ عیسیٰ خیل کے گھنے جنگلوں کی پہاڑیوں کے سینکڑوں ایکڑ اراضی پر آگ پھیلی ہوئی ۔
پشاور سے مزید