• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس صوابی میں طلب

کوئٹہ ( پ ر ) جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عبدالستارشاہ چشتی کےاعلامیہ کےمطابق مرکزی قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نےمرکزی جمعیت نظریاتی پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس اتوار16فروری بعدنمازظہر جامعہ سعدیہ صوابی میں طلب کرلیاہے، اجلاس میں ملکی اموروسیاسی حالات کےعلاوہ دیگرامور پر غور ہو گا ۔تمام مرکزی مجلس عاملہ کےارکان سےاجلاس میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید