کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ میں قومی بیس بال چیمپئن شپ میں سندھ نے گلگت ، بلوچستان نے سندھ ، واپڈا نے کے پی کے، ایچ ای سی نے پنجاب ، پولیس نے بلوچستان جبکہ خواتین میچوں میں سندھ نے گلگت بلتستان ، آرمی نے ایچ ای سی، پنجاب نے اسلام آباد ، آرمی نے اسلام آباد ، واپڈا نے پولیس ، بلوچستان نے سند ھ کو شکست دی۔