• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فجیرہ تائیکوانڈو: ہارون کا برانز میڈل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ سیمی فائنل میں ہارون خان کو ایران کے حسین پور علی رضا سے شکست ہوئی۔ انہوں نے تین مسلسل مقابلے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ہارون خان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے مزید محنت کروں گا۔
اسپورٹس سے مزید