• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل باکسنگ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں مردوں کی50 کلوگرام کیٹیگری کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔ 48کلوگرام ویمنز کوارٹر فائنلز میں آمنہ ،گوہر تاج ، ثنا ءاورام البنین جبکہ مردوں کے50کلوگرام کے کوارٹر فائنلز میں امیر علی ، اصغر علی ، محمد فہیم جہانزیب اورعبدالباسط نے حریفوں کو ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید