• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین روڈ سائیکلنگ میں پاکستان کے دو مزید تمغے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھائی لینڈ میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ ویمن اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں برانز اور علی الیاس نے ماسٹرز اوپن کیٹیگری میں 35 سے 39 کے ایج گروپ کے مقابلوں میں اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔
اسپورٹس سے مزید