• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش آل راؤنڈر جیکب بیتھل چیمپئنز ٹرافی سے باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ وہ بھارت کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے ۔
اسپورٹس سے مزید