• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا بدھ کو ہونے والا پہلا ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا، پی او اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس رمضان المبارک سے قبل اس ماہ کے آخر میں ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید