کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اسپنر نعمان علی دوسری بار آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا ایوارڈ نہ جیت سکے۔ ملتان میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کی جیت کے ہیرو ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن پلیئرآف دی منتھ بن گئے۔ آسٹریلیا کی بیتھ مونی کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا ہے۔