کراچی (اسٹاف رپورٹر) 19 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے قبل پی سی بی ایک تقریب کرائے گا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کے موقع پر شائقین کیلیے سرپرائز تیار کرلیا ، تقریب میں ملکی اور غیر ملکی فنکار شرکت کریں گے ، 16 فروری کو لاہور میں بھی تقریب ہوگی۔