اسلام آباد (ایجنسیاں) وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں7نئے ججز کی تقرری کی سمری تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون ججز تقرری کی سمری حتمی منظوری کیلئے صدرمملکت کو بھجوائے گی اور صدرکی منظوری پرسپریم کورٹ میں ججز تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون جاری کریگی۔