کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف آر یا پار میچ آج ہوگا، پاکستانی ٹیم کو اپنی فُل کلاس دکھانا ہوگی۔ دوسری طرف ایک اور کشتی ڈوگ گئی اور کئی پاکستان جان سے چلے گئے نہ جانے کیوں یہ مسئلہ حل ہی نہیں ہورہا۔ اور دُنیا کا مستقبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس، پاکستان کے تعلیمی اداروں میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیوپاکستان“ صبح 9بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔