• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کے فیصلے کا خیر مقدم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی کمیٹی کے اراکین نے گورنر سندھ کی جانب سے متنازع سندھ جامعات ترمیمی بل پر اعتراضات لگا کر واپس بھیجنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ کی جانب تعلیم دشمن اورافسر شاہی بل پر دستخط نہ کرنا جراتمندانہ فیصلہ ہے انھوں نے سندھ بھر میں متنازع بل کے خلاف سراپا احتجاج اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی نمائندگی کی ہے ترمیمی بل کے تحت ایم اے پاس بیوروکریٹ کو وائس چانسلر بنانے کا اختیار دیاجانا تھا ۔
اہم خبریں سے مزید