لزبن، پر تگال (اے ایف پی ) پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی فرقے کے پانچویں پیشوا کے طور پر حلف اٹھایا 54سالہ رحیم آغا خان پر نس کریم آغا خان کی جگہ پانچویں امام بنے ہیں جن کا اس ہفتے 88سال کی عمر میں انتقال ہوا ۔ ان کی نماز جنازہ امامیہ مرکز لزبن میں اور تدفین اسوان مصر میں ہوئی۔