• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سید علی مہدی کاظمی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں واقع خطرناک مخدوش عمارت ہوریزون پلازہ کو منہدم کرنے کا آغاز کردیا ہے ،ایس بی سی اے کے مطابق سول لین ، شیٹ نمبر 7 صدر میں گراؤنڈ پلس بیسمنٹ پلس چھ منزلہ ہوریزون پلازہ کی عمارت واقع ہے، کمیٹی کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ عمارت کو تباہ حال بنیادی ڈھانچے کے سبب خطرناک اور ناقابل استعمال قرار دیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید