• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبِ برأت کا مرکزی اجتماع جامع مسجد گُل زارِ حبیب میں ہوگا

کراچی (پ ر) جمعرات 14شعبان المعظم 13فروری کوجامع مسجد گُل زارِ حبیب، گلستانِ اوکاڑوی (سولجر بازار) میں شبِ بَرات کا مرکزی اجتماع ہوگا، علامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی القدسیہ کا خصوصی خطاب کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید