• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب بر أت ہمارے احوال کو بدل دیتی ہے،مذہبی رہنما

لاہور (خبرنگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیزالرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم،مولانا قاری علیم الدین شاکر، مولانا محبوب الحسن طاہر، مولانا عبدلعزیز نے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ شب برات اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام ہے۔اس رات اللہ تعالی اپنی بخشش ورحمت کو تقسیم فرماتا ہے۔اس رات رزق تقسیم کیا جاتا ہے۔شب برات ہمارے احوال کو بدل دیتی ہے۔ شب بر أ ت کی اس فضیلت والی رات میں آتش بازی جیسی خرافات اور بدعات سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
لاہور سے مزید