لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ زاید ہسپتال لاہور میں STORM شیخ زاید ٹراما آپریٹو اینڈ ریسسیٹیٹو مینجمنٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے مختلف طبی اداروں کے ڈاکٹرز بشمول پروفیسر خالد مسعود گوندل وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر عمران انور سربراہ شعبہ جنرل سرجری، پروفیسر ہارون جاوید مجید، پروفیسر معید اقبال قریشی، ڈاکٹر عامر جمیل سمیت دیگر ماہرین نے شرکت کی۔