• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی قونصلیٹ کی سکیورٹی کاجائزہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈی آئی جی ایس پی یو شعیب خرم جانباز نے چینی قونصلیٹ کا دورہ کیاسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ڈی ایس پی کامران ظفر نے ڈی آئی جی شعیب خرم کو سکیورٹی امور پر بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید