• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عائشہ صدیقہ گرلز ڈگری کالج نکلسن روڈ پر ’’آرٹ ایگزیبیشن‘‘ کاانعقاد

لاہور(خبرنگار) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سید عطا الرحمن کے احکامات پر پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن فانڈیشن کے زیر انتظام حضرت عائشہ صدیقہ گرلز ڈگری کالج نکلسن روڈ میں ’’آرٹ ایگزیبیشن‘‘ ہوئی۔ سیکرٹری بورڈ فرید اقبال نے تقریب کا باقائدہ افتتاح کیا ۔
لاہور سے مزید