• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں ینگ آرٹسٹ نمائش ومقابلہ

لاہور(شوبز رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء 20ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش و مقابلہ کا انعقاد کرنے جا رہا ہے جس میں شرکت کے خواہاں 35 برس کی عمر تک کے آرٹسٹ 20 مارچ تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، مقابلہ میں پہلی 5پوزیشن حاصل کرنے والوں کو 60 ،60ہزار روپے انعام دیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید