• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی مچھلی منڈی کاکام جلد مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے الصبح حرنین پورہ نئی مچھلی منڈی کا اچانک دورہ کیا. انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام کی تکمیل جلدازجلد کی جائے۔
لاہور سے مزید