• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ 12 واں سیشن، صرف 36 ارکان نے تمام نشستوں میں شرکت کی

اسلام آباد ( طاہر خلیل )پہلے سال میں موجودہ پارلیمنٹ کے 12ویں سیشن میں ارکان اسمبلی کی حاضری کارکردگی پرفافن جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی، صرف 36 ارکان نے تمام نشستوں میں شرکت کی خواتین کی شرح حاضری بلند رہی ، مسلم لیگ ( ن) ،پی پی پی ، سنی اتحاد کونسل کے اکثریتی ارکان غیر حاضر رہے ،وزیر اعظم نے صرف 2اپوزیشن لیڈر تمام نشستوں میں موجود رہے،سیشن کا انعقاد 13 سے 23 جنوری 2025ء تک رہا جس میں ایوان کی 9 نشستیں ہوئیں ۔فافن کی جائزہ رپورٹ کے مطابق صرف 36 ارکان نے تمام نشستوں میں شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید