• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔۔کابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل،اب ہوابازی سے متعلقہ تمام امور کیلئے وزارت دفاع سے رجوع کیا جائے، وزارت ہوابازی کووزارت دفاع میں ضم کردیا گیا اور وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید