• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل مسجد پر دہشت گردی کا خدشہ، امریکا کا اپنے شہریوں کو انتباہ

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے فیصل مسجد پر ٹی ٹی پی دہشت گرد کارروائی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے اور اپنے شہریوں اور عملے کو تنبیہ کی ہے کہ وہ فیصل مسجد یا اس کے قریبی علاقوں سے دور رہیں،امریکی شہری احتیاط کریں، اپنے سیکورٹی پلان کا بھی جائزہ لیں۔

اہم خبریں سے مزید