• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، ممتاز زہرہ بلوچ فرانس پاکستان اور یونیسکو کے لئے متحرک

پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ فرانس پاکستان کے تعلقات کے فروغ اور یونیسکو سرگرمیوں کےلئے متحرک ہو گئی ۂیں بدھ کے روز اقوام متحدہ کے زیراہتمامیو نیسکو میں کی سفیر اور مستقل مندوب ممتاز زہرہ بلوچنے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کی چیئرپرسنسے ملاقات کی جس میں یونیسکو میں مشترکہ ترجیحات اورآئندہ سیشن 21 کے بورڈ کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید