• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان کے 22 اے ایس آئیزا ور 22 ہیڈ کانسٹیبلز کی ترقی

لاہور(کرائم رپورٹرسے آر پی او ڈی جی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا ۔میرٹ اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 22 اے ایس آ ئیزکو سب انسپکٹرزاور 22 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئیز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
لاہور سے مزید