• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا واسع کی والدہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی والدہ انتقال کرگئیںمرحومہ کو غنڈہ منہ میںسپردخاک کردیاگیا فاتحہ خوانی مولانا عبدالواسع کے رہائش گاہ میں ہورہی ہے دریں اثناء جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان، جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدر، صوبائی جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی دلاورخان کاکڑ، صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان نے تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید