• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کو جلسہ کیلئے لیاقت باغ کی بجائے بھاٹہ چوک کے قریب جگہ کی پیشکش

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی راولپنڈی نے سکیورٹی وجوہات پر اے این پی کو آج لیاقت باغ میں جلسہ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے این پی کو متبادل کے طور پر بھاٹہ چوک کے قریب جگہ کی پیش کش کی گئی تھی۔
اسلام آباد سے مزید