• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارملائزیشن کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس 27 فروری کو طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے نئے چیئرمین سعود عظیم ہاشمی اتوار کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں31 جولائی 2025 تک توسیع کردی ہے۔ دریں اثنا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے، جس میں فیڈریشن کی رکنیت کی بحالی کے لئےفیفا کی تجویز کردہ ترامیم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید