• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لعل شہباز کا عرس، 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری بروز بدھ صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی اور سندھ حکومت کے زیر اہتمام آنے والے تمام سرکاری ،نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے،نوٹی فیکشن کے تحت تمام کاپوریشنز میں بھی چھٹی ہو گی ۔
اہم خبریں سے مزید