اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) فیڈرل سروس ٹریبونل اسلام آ باد نے ان لینڈریونیو کے اپیلیٹٹر یبونلز لاہور اور اسلام آ باد سے تعلق رکھنے والے تیرہ سینئرپرائیویٹ سیکریٹریز محمد فاروق وغیرہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکر ٹریٹ کے سینئرپرائیویٹ سیکریٹریز کی طرز پر در خواست دہندگان کو بھی 58سال کی عمر کےسینئرپرائیویٹ سیکریٹریز محمد فاروق وغیرہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکر ٹریٹ کے سینئرپرائیویٹ سیکریٹریز کی طرز پر در خواست دہندگان کو بھی 58سال کی عمر کے بعد ریٹائرمنٹ سے دو سال قبل ٹائم اسکیل پروموشن کے تحت گریڈ 20 دیا جائے۔