• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹمز سروس کے افسران فوری طور پر ریلیو

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹمز سروس کے افسران کو فوری طور پر ریلیو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسٹمز سروس (بی ایس 17تا 21) کے وہ افسران جن کے تبادلے پہلے سے منظور شدہ تھے اور جنہوں نے تاحال اپنے موجودہ عہدوں کا چارج نہیں چھوڑا، انہیں فوری طور پر ریلیو کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید