• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا انسانی "لنگ آن چپ" ماڈل ایک ہی ڈونر کے اسٹیم سیلز سے تیار

کراچی (نیوز ڈیسک)پہلا انسانی "لنگ آن چپ" ماڈل ایک ہی ڈونر کے اسٹیم سیلز سے تیار، چپ سانس کی حرکت اور پھیپھڑوں کی بیماری کو فرد واحد کے مطابق نقل کرتی ہے۔ٹی بی اور دیگر انفیکشنز کے علاج کی جانچ کے لیے پرسنلائزڈ میڈیسن میں نئی امیدپیدا ہوگئی۔نیوز میڈیکل کی رپورٹ کے مطابق فرانسس کرک انسٹی ٹیوٹ اور AlveoliX کے محققین نے پہلی بار انسانی "لنگ آن چپ" ماڈل تیار کیا ہے جو صرف ایک ڈونر کے اسٹیم سیلز پر مبنی ہے۔
اہم خبریں سے مزید