• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، موسم سرما کے دوران اسپتالوں میں اموات کی شرح میں اضافہ

کراچی(این این آئی)کراچی، موسم سرما کے دوران اسپتالوں میں اموات کی شرح میں اضافہ، بزرگ سب سے زیادہ متاثر،اموات کی وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار ،شہری گرم کپڑے پہنیں، قہوہ یا گرین ٹی پئیں،ورک پلیس پر بھی سماجی فاصلہ اختیار کیا جائے، طبی ماہرین ،کراچی، موسم سرما کے دوران اسپتالوں میں اموات کی شرح میں اضافہ،بزرگ شہری سب سے زیادہ متاثر،اموات کی وجہ دل کا دورہ، ،فالج اسٹروک قرار ،طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید