• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ر کشہ ڈرائیور زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)باٹا پور کے علاقے جلو موڑ کے قریب رکشہ نہ روکنے پر 2 نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ڈرائیورغلام مرتضیٰ کو زخمی کر د یا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔