• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتما م ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرمنٹل سائنسز تک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔
لاہور سے مزید