• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس نے15 سماج دشمن گرفتار کر کے 1,623گرام ہیر وئن، 344گرام آئس، 20بو تلیں شرب، سات پستول اور ایک گن برآمدکر لی۔سنگین جرائم میں ملوث چھ مجرم بھی دھر لئے گئے۔راولپنڈی پولیس نے بھی  23 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ متعدد افراد سے منشیات، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید